Lack of Control Over Urine یورین پر کنٹرول نہ ہونا

Lack of Control Over Urine
یورین پر کنٹرول نہ ہونا

یورین

پر کنٹرول نہ ہونا، 

جلدی جلدی حاجت، 

رکاوٹ، 

یا یورینری ٹریک انفیکشن

وجہ کوئی بھی ہو

اپنے فیملی معالج سے رابطے میں رہنا

بہت ضروری ہے

معالج کی ھدایت کے مطابق

بروقت لیبارٹری ٹیسٹ کرانا انتہائی اہم ہے 

اس کے ساتھ ساتھ

چند قدرتی طریقہ علاج بھی کیئے جائیں تو

ان شاء اللہ

شفاء یابی تیز تر ہوجائے گی

١. اپنی غذا میں  تیز مسالے، چینی،

چائے، کافی  کچا پیاز، کھٹے پھل،

پیکڈ اینڈ پروسس فوڈ 

بادی، بیکری اور جنک فوڈ کم سے کم کردیں 

٢. پانی 

نیم گرم اور 

گھونٹ گھونٹ کر کے پئیں

٣. کھانے میں

لوکی ٹینڈے ترئی اور کدو، 

مچھلی، دیسی مرغی، بکرے کا شوربہ 

مونگ، ماش چنے کے آٹے کی روٹی،

کچی سبزیوں کا سلاد 

کیلا سیب امرود، تربوز،  تازہ کوکونٹ

مفید ہے

کھانا کچھ بھی کھائیں

خوب چبا کر کھائیں اتنا کہ

حلق میں جانے سے پہلے لکوئڈ بن جائے

٤. کمر کے آخری حصے

 پر دن میں تین سے پانچ بار

سرسوں کے نیم گرم آئل سے پانچ منٹ

ہلکے ہاتھ سے مالش کی جائے

٥. دن میں کئی بار کیگل ایکسرسائز کی جائے

جو کچھ اس طرح سے ہوگی

بیڈ پر لیٹ جائیں یا کرسی پر بیٹھ کر 

کمر  کے سب سے آخری ہپ مسلز

Pelvic floor muscles

کو پانچ پانچ سیکنڈ کے لئے

اوپر کی جانب کھینچیں، 

پانچ سیکنڈ روکیں

دس سیکنڈ ریلیکس کریں

ایسا 10 بار کیا جائے 

اس دوران گہرے سانس لینا بہت مفید ہے

نوٹ :" اس دوران مثانہ خالی ہونا ضروری ہے "

Kegel exercises

5، times a day

Make sure your bladder is empty,

then sit or lie down.

Tighten your pelvic floor muscles.

Hold tight and

count 1 to 5

Relax the muscles and count 1 to 10

Repeat 10 times, 5 times a day after every Namaz 

صحت ہزار نعمت ہے

صحتمند رہنے کے قدرتی طریقے

سیکھیں اور سکھائیں

Lack of Control Over Urine  یورین پر کنٹرول نہ ہونا
Lack of Control Over Urine  یورین پر کنٹرول نہ ہونا

Post a Comment

Previous Post Next Post