Memory is Getting Weak...? Start Doing Everything in Reverse.....! یادداشت کمزور ہورہی ہے...؟ ہر کام الٹا کرنا شروع کر دیں.....!

Memory is Getting Weak...? Start Doing Everything in Reverse.....!
یادداشت کمزور ہورہی ہے...؟ ہر کام الٹا کرنا شروع کر دیں.....!

یادداشت کمزور ہورہی ہے...؟

ہر کام الٹا کرنا شروع کر دیں.....!

پریشان نہ ہوں

الٹے کام سے مراد ہر کام الٹے ہاتھ سے کیجیئے

یادداشت تیز ہوجائے گی

کیسے...؟

مثلاً

آپ سیدھے ہاتھ سے لکھتے ہیں تو

دن میں کچھ وقت الٹے سے لکھنا شروع کر دیں

صبح اور رات کو سیدھے ہاتھ سے

دانت صاف کرتے ہیں کچھ دیر الٹے سے کیجیئے 

قمیض کے بٹن الٹے سے بند کر لیں

موبائل پر کبھی سیدھے کبھی الٹے سے لکھیں

کمپیوٹر ماؤس بھی اسی طرح چینج کرتے رہیں 

سوائے کھانے اور پینے کے

دن بھر میں اپنے بہت سے  کام کے لیے 

اپنا الٹا ہاتھ استعمال کیجئے

یادداشت تیز کرنے کے لئے دیگر بہت سے طریقے ہیں

مگر برین سائنس کے ماہرین بہت سی اسٹڈی کے بعد یہ مشورہ دیتے ہیں کہ جب ہم روٹین سے ہٹ کر

اپنے کام الٹے ہاتھ سے کرتے ہیں

اس کا اثر برین پر کسی الجھن کی شکل میں ہوتا ہے

ابتدا میں دماغ پریشان ہوجاتا ہے

لیکن اپنی بے پناہ صلاحیت کو استعمال کر کے

بالآخر لیفٹ سائڈ سے بھی کام کرنا سیکھ جاتا ہے

اور حیرت انگیز طور اس پریکٹس سے

دماغ کی یاد رکھنے کی صلاحیت

کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے

بس یہ  ہے وہ راز..!

اس کے علاوہ

کوئی نئی زبان سیکھنا شروع کیجئے

جیسے

عربی

جرمن

اسپنیش

چائنیز

اور دن میں پانچ بار ہر نماز کے بعد

تین منٹ 

اپنے دائیں ہاتھ سے الٹے کان پر

الٹے ہاتھ سے سیدھے کان پر مساج کیجئے

اس دوران گہرے سانس لینا بہت مفید ہے

خاص طور پر چھوٹے بچوں کی ذہانت بہتر کرنے

کے لیے بہترین ہے 

ان کا  IQ لیول امپروو ہو جائے گا

بہت سے بزرگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انہیں نام یاد نہیں رہتے، ابھی کیا بات کر رہے تھے یاد نہیں رہتا اگر

وہ بھی یہ پریکٹس کریں تو یقیناً ایک ہی مہینے میں

بہت اچھے نتائج ملینگے

ان شاء اللہ

اللہ کریم

ذہنی ، جسمانی، روحانی

صحت و تندرستی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے

آمین ثم آمین یا رب العالمین

Memory is Getting Weak...? Start Doing Everything in Reverse.....!  یادداشت کمزور ہورہی ہے...؟ ہر کام الٹا کرنا شروع کر دیں.....!
Memory is Getting Weak...? Start Doing Everything in Reverse.....!  یادداشت کمزور ہورہی ہے...؟ ہر کام الٹا کرنا شروع کر دیں.....!

Post a Comment

Previous Post Next Post