Stomach Ulcer معدہ کا السر

Stomach Ulcer
معدہ کا السر

کچھ عرصہ پہلے

ایک دوست نے مجھے بتایا کہ

ان کی وائف معدہ کے السر کی شدید تکلیف میں مبتلا ہو کر ہسپتال میں داخل تھیں

انہیں خون کی الٹیاں ہورہی تھیں

اس دوران ایک روز ایک صاحب اپنے کسی مریض سے ملنے  ہسپتال آئے انہوں نے جب یہ انتہائی تکلیف دہ حالت دیکھی تو مجھے ایک طرف لے جا کر کہا اپنی وائف کو

دیسی انڈے کی سفیدی پلا دیں

ہم نے صرف تین دن

دیسی انڈے کی  کچی سفیدی 

ڈھنڈے دودھ میں ملا کر پلائی

الحمدللہ

وہ دن اور آج کا دن

السر کی کوئی تکلیف نہیں ہوئی

انتہائی بے ضرر نسخہ ہے

ہر روز مہنگی مہنگی 

کیمیکل والی ادویات کھانے سے کہیں بہتر اور 

قدرتی غذا کا حصہ ہے 

السر کے مریضوں کے لئے

نعمت سے کم نہیں 

اللہ کریم ہے

ان شاء اللہ فائدہ ہوگا 

اس کے ساتھ ساتھ 

غذا پر دھیان رکھیں

اور 

زندگی بھر صحتمند رہیں

یہ پانچ سفید چیزیں بند کر دیں

.

سفید آٹا

سفید فارمی مرغی

سفید چینی

سفید چاول

سفید ریفائنڈ نمک

.

ان کی جگہ

یہ استعمال کیجئے

.

جؤ ،باجرا ،مونگ، ماش، بیسن اور مکئ کے آٹے

الگ الگ یا سب کو مکس کر لیں.

گڑ، شہد، یا کھجور کا شیرا

دیسی مرغی اور مچھلی

براؤن رائس اور جؤ کا دلیہ

جؤ کا ستو ،جؤ کا تلبینہ

کھیوڑہ کا گلابی ثابت نمک منگوائیں اور گھر میں گرائنڈ کر کے استعمال کریں

ہر کھانے سے پندرہ منٹ پہلے پانی پی لیں

پھر پندرہ منٹ بعد

کوئی بھی پھل یا کچی سبزیوں کا سلاد خوب چبا کر کھائیں

ہر لقمہ اتنا چبائیں کہ حلق میں جانے سے پہلے لکوئڈ بن جائے

کھانے کے بعد ایک گھنٹہ پانی نہ پئیں

دن میں پانچ بار ہر نماز کے بعد پانچ منٹ گہرے سانس لینا صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے

واللہ اعلم بصواب

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

Stomach Ulcer معدہ کا السر
Stomach Ulcer معدہ کا السر

Post a Comment

Previous Post Next Post