About Twenty Years ago, I was Suffering from Severe Chronic Constipation. السلام علیکم و رحمۃ اللہ اب سے کچھ بیس سال پہلے شدید دائمی قبض کا عارضہ تھا

About Twenty Years ago, I was Suffering from Severe Chronic Constipation.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ اب سے کچھ بیس سال پہلے شدید دائمی قبض کا عارضہ تھا

ایک روز ایک بزرگ بابا نے

ایک آسان ،قدرتی غذائی نسخہ عطا فرمایا

وہ دن اور آج کا دن

الحمدللہ

قبض سے نجات مل گئی

اب تک ہزاروں لوگوں کو بتایا

اللہ کے فضل سے

١٠٠ فیصد لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے

نسخہ یہ ہے

سونف

سناء مکی

انار دانہ خشک

تینوں اشیاء ہم وزن لے کر

خوب اچھی طرح صاف اور دھوپ میں خشک کر لیں پھر کسی چھوٹی چکی مشین سے پسوا لیں،

( گھر میں پیسنا زرا مشکل ہے) 

پھر ایک چھوٹی چمچی رات 8 بجے سادہ پانی سے کھائیں

بچوں کو آدھی چمچی دیں

پہلا ہفتہ دوا کو ایڈجسٹ ہونے میں لگے گا،

 ضرورت کے مطابق کم یا زیادہ کر لیں

یہ تینوں اشیاء روز مرہ غذا کا حصہ ہیں اس میں کوئی سائڈ ایفیکٹ نہیں 

ان شاء اللہ

About Twenty Years ago, I was Suffering from Severe Chronic Constipation.  السلام علیکم و رحمۃ اللہ اب سے کچھ بیس سال پہلے شدید دائمی قبض کا عارضہ تھا
About Twenty Years ago, I was Suffering from Severe Chronic Constipation.  السلام علیکم و رحمۃ اللہ اب سے کچھ بیس سال پہلے شدید دائمی قبض کا عارضہ تھا

Post a Comment

Previous Post Next Post