When you return home from work like King Jahangir..! Only then will you find your wife at home like Noor Jahan..!

When you return home from work like King Jahangir..! Only then will you find your wife at home like Noor Jahan..!
جب آپ کام سے بادشاہ جہانگیر  کی طرح گھر واپس آؤ گے..! تب ہی بیوی کو گھر پر نورجہاں جیسا پاو گے..! 

بھائی صاحب زرا  سوچئے!

⚖♥⚖

جب آپ

کام سے

بادشاہ جہانگیر 

کی طرح گھر واپس آؤ گے..!

تب ہی بیوی کو گھر پر نورجہاں جیسا پاو گے..! 

١٠٠ فیصد مرد چاہتے ہیں

جب وہ گھر واپس آئیں

تو ان کی بیوی

نکھری نکھری،

صاف ستھری، ترو تازہ،

ان کی 

منتظر ہو. . . . ! 

مگر

صبح

جب ہمارا مشرقی شوہرگھر سےکام پر روانہ ہوتاہے

تو  ٩٩ فیصد بیویاں

اسے صاف ستھرے کپڑے

پالش کئے جوتے سر میں تیل، لگا کر رخصت کرتیں ہیں

اور

شام کو.....!

جب میاں صاحب واپس آتے ہیں تو..؟

جھاڑ جنکھاڑ، بال بکھرےمنہ میں پان، گٹکا سگریٹ، ناک پہ غضہ حال خراب 

گھر واپس آتے ہیں ۔

ارے بھائی

راستے میں کہیں رک کر

زرا سا منہ ہاتھ دھو لیجئےبال شال بنا کر، تھوڑا سا مسکراتے ہوئے گھر میں داخل ہوئیے ۔

پھر دیکھئیے

بیگم صاحبہ نورجہاں کی طرح بنی سنوری آپکا استقبال کریں گی

جو گزرگئی سو گزر گئی ۔

اب سمجھ لیجئے

جیسے صبح گھر سےسجے سجائے نکلے تھےاس سے بہتر حالت میں گھر واپس آئیے۔

خوش رہئیے اور خوش رکھئیے.

جب آپ کام سے بادشاہ جہانگیر  کی طرح گھر واپس آؤ گے..! تب ہی بیوی کو گھر پر نورجہاں جیسا پاو گے..!
جب آپ کام سے بادشاہ جہانگیر  کی طرح گھر واپس آؤ گے..! تب ہی بیوی کو گھر پر نورجہاں جیسا پاو گے..! 

Post a Comment

Previous Post Next Post