Three miles more...
تین میل اور...
〰〰🚶🏻♀💠🚶🏻♂〰〰
اللہ رب العالمین
نے انسانی جسم کو ایسا شاہکار بنایا ہے جس کی کوئی مثال اس کائنات میں نہیں ملتی
ہمارے جسم میں ایک ایسا پوائنٹ ہے جسے ہمارے ایکوپریشر تھیراپی کے استاد
Three Extra Mile Energy Power House Point
کہتے ہیں
یعنی جب کوئی انسان اتنا تھک جائے
اور کہے وہ اب ایک قدم آگے نہیں چل سکتا
اس وقت ان پوائنٹس پر 3 منٹ مساج کرنے سے
وہ 3 میل مزید چلنے پر تیار ہوجائے گا
یہ
حیرت انگیز پوائنٹ
ہمارے دونوں گھٹنوں سے زرا نیچے ملے گا تصویر دیکھ کر
جب
کبھی کسی کو شدید کمزوری محسوس ہو
فوری طور پر
تین منٹ ان پوائنٹس پر اپنی انگلیوں سے مساج کیجیئے
ان شاء اللہ
فوراً
خود کو توانا، ترو تازہ، انرجائز محسوس کریں گے
خاص طور پر بزرگوں، بیماروں کی بحالی صحت کے لئے لاجواب ہے
اس کے علاوہ ان پوائنٹس پر مساج سے👇
گھٹنے کا درد قبض، نزلہ زکام ، ویکنیس
ٹھیک ہوجاتے ہیں
ابھی ٹرائی کیجیئے اور
فوری فائدہ دیکھئیے
اللہ کریم
آپ کو، اہل خانہ کو
صحت و تندرستی کے ساتھ
عمر دراز عطا فرمائے. آمین
آئیے
ہمارے ساتھ
صحت کے سفیر بن جائیں
بھلائی کی بات کو سب تک پہنچائیں
| Three miles more... تین میل اور... |