Chest Infection in Children
بچوں کا چیسٹ انفیکشن
〰〰🌼🔮🌼〰〰
سینے کے امراض
علامات👇
مسلسل کھانسی
ناک کا بہنا پیلا یا گرین کلر بلغم کا اخراج
تیز بخار
سینے میں درد اور گھٹن کا احساس سر درد چھوٹے سانس دشواری اورسیٹی جیسی آواز کے ساتھ دل کی تیز دھڑکن
بھوک کی کمی
چہرے کے رنگت کی تبدیلی
پسینے کی زیادتی
پٹھوں میں کچھاؤ
تھکاوٹ
کنفیوز اور منتشر خیالی
غنودگی
وجوہات👇
وائرس
وائرل انفیکشن
پولن الرجی
کسی فوڈ سے الرجی
کولڈ ڈرنک، کینڈی ٹافی، کولڈ ڈرنک، ڈھنڈا پانی
گھر میں کسی کا سگریٹ پینا
کمزور قوت مدافعت
🌼 علاج🌼
آرام کرائیں
🌼نیم گرم پانی کا زیادہ استعمال یا ادرک کا قہوہ پلائیں
🌼ہلدی والا دودھ رات سونے سے پہلے
شہد، دیسی انڈا اور دودھ مکس صبح ناشتے میں
🌼دن میں دو بار فجر اور عصرکے بعد پندرہ منٹ دھوپ میں بٹھائیں
🌼پھر بند کمرے میں کمر اور سینے پرسرسوں کے آئل سے مساج کریں اس کے بعد ڈھنڈی ہوا سے بچائیں
🌼اجوائن نیم گرم کر کے پوٹلی بنا کرکمر اور سینے کی سکائی ٹکور
بیمار اور صحت مند
دونوں ماسک پہن کر رکھیں
🌼بھاپ اسٹیم بہترین علاج ہے
🌼ملٹھی کی کینڈی بنا کر دیں
🌼دونوں ہاتھوں کے انگوٹھےکے نیچے کے پوائنٹس پر درمیانہ دباؤ ڈالیں
🌼دن میں پانچ بار ہر نماز کے بعد پانچ منٹ گہرے سانس کی ورزش بچوں، بڑوں سب کی صحت کے لئے لازمی ہے
تلاش کیجئے بچوں کو
کس غذا، یا ماحول سے الرجی ہے
👈جنک فوڈ، بازار کے کھانے چھوڑ دینا بچوں پر احسان ہے
👈سوتی کاٹن کے کپڑے پہنائیں
👈قدرتی، اورگینک لائف اسٹائل اپنائیں
👈نوٹ
بچوں کے ماہر ڈاکٹر سے رابطے میں رہیں
سب سے آخر میں
سب سے اہم علاج بیماری سے حفاظت کی دعائیں پڑھ کر سینے پر دم کیجیئے
اللہ کریم
صحت و تندرستی کے
عمر دراز عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
آئیں
قدرتی طریقہ لائف اسٹائل اور علاج سیکھیں اور سکھائیں
| Chest Infection in Children بچوں کا چیسٹ انفیکشن |