Cholesterol is not the villain of your movie....! کولیسٹرول آپ کی فلم کا ولن نہیں ہے....!

Cholesterol is not the villain of your movie....!
کولیسٹرول آپ کی فلم کا ولن نہیں ہے....!

جی ہاں

کولیسٹرول اتنا برا نہیں جیسا اسے بنا دیا گیا ہے

کولیسٹرول کیا ہے..؟

اس کا سب سے

 آسان جواب ہے

انڈے میں 60 فیصد کولیسٹرول ہوتا ہے

اور اسی  سے ایک جسم تشکیل پاتا ہے 

انسانی جسم میں بننے والے تمام سیل، تقریباً تمام ہارمون کا بنیادی عنصر کولیسٹرول ہے

اور جسم کے لئے

انتہائی اہم ہے

ضروری ہے لازمی ہے

بشرطیکہ..! 

اعتدال میں رہے

اور اسے اعتدال میں رکھنے کا طریقہ ایک ہی ہے

قدرتی لائف اسٹائل اپنا لیں

اپنے کھانے پینے، سونے جاگنے، چلنے پھرنے کے انداز کو درست کرلیں زندگی کی بنیادی ضروریات کو بیلنس کرلیں

ان شاء اللہ

یہ بھی زندگی بھر بیلنس رہے گا

اگر کسی کا کولیسٹرول بڑھ گیا ہے تو بجائے کیمیکل والی میڈیسن کے قدرتی ادویات  اور پرھیز سے علاج کیا جائے

مثلاً اپنی غذا میں 

زیادہ سے زیادہ پھل، کچی سبزیوں کا سلاد ،

جؤ کا دلیہ، جؤ کا ستو،

جؤ کا تلبینہ،

 جؤ باجرا مکئ مونگ ماش اور بیسن کے 6 مکس آٹے کی روٹی کھائیے

 اسی آٹے میں موسم کی ہر سبزی ابال کر ایکساتھ گوندھ کر روٹی بھی بنائی جائے اور  مزیدار چٹنی کے ساتھ کھائیں

ایک اور مجرب علاج 

لہسن لیموں ادرک  کا رس سرکہ سیب اور 

شہد 100، 100 ایم ایل

ایک ایک کب

 ہم وزن  

ملا کر دن میں دو بار ایک ایک ٹیبل سپون پی لیں اور 

دو ہفتے بعد کولیسٹرول چیک کرا لیں

ان شاء اللہ

نارمل رینج میں آگیا ہوگا 

اور دیکھئے...!

دن میں دو بار ہلکی ورزش اور پانچ بار ہر نماز کے بعد پانچ منٹ گہرے سانس لینا صحت کیلئے بہت ضروری ہے

.

اللہ کریم

آپ کو صحت کی عظیم ترین نعمت کے ساتھ ساتھ دنیا اور آخرت کی ہر نعمت ہر آسانی عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین

Cholesterol is not the villain of your movie....!  کولیسٹرول آپ کی فلم کا ولن نہیں ہے....!
Cholesterol is not the villain of your movie....!  کولیسٹرول آپ کی فلم کا ولن نہیں ہے....!

Post a Comment

Previous Post Next Post