Clementine is the Enemy of Depression..! کنو ڈپریشن کا دشمن..!

Clementine is the Enemy of Depression..!
کنو ڈپریشن کا دشمن..!

🍊🍊🍃🍊🍃🍊🍊

پہلے

ایک سوال پڑھ لیجیے

شاید آج کل ہر گھر میں

ایک دو افراد کا یہ ہی مسئلہ ہے.!

میرے ہاتھ پاؤں بہت سن ہوجاتے ہیں پورے جسم پہ کانٹے چبتے ہیں جیسے سوئیاں چبھتی ہوں پٹھے بہت پین کرتے ہیں اور بخار رہتا ہے پورا جسم بہت درد کرتا ہے اچانک طبیعت بہت خراب ہو جاتی ہے پھر بولا بھی نہیں جاتا  کچھ سمجھ نہیں آتی بہت طبیعت خراب ہو جاتی ہے پھر مجھے ایسا لگتا ہے کہ مجھے کچھ ہو جائے گا دل والی جگہ پہ بھی درد ہوتی ہے❓

جواب :

یہ سب علامات

تناؤ، ڈپریشن  ،خوف کی وجہ سے ہیں..! 

اس کا بہت اچھا علاج بتاتا ہوں

جب تک  مالٹا، موسمی ، کینو  دستیاب ہیں

دن میں  چھ کینو، موسمی  جو مل جائے کھانے ہیں

✅  کھانے کا صحیح وقت

فجر  سے عصر جب تک دھوپ رہے

اور دھوپ  میں بیٹھ کر کھائیں

اس کے ساتھ ساتھ

رات کے کھانے سے

پہلے  دو کپ کینو کی چائے بنا لیں

▪️ ایک کپ کھانے سے پندرہ منٹ پہلے 

▪️ دوسرا کھانے کے پندرہ منٹ بعد پی لیں

🥃🥃🥃

بنانے کا طریقہ

🥃🥃🥃

ایک کینو کا رس اس کے گودے سمیت

ایک کپ میں نکال لیں

چمچ سے بآسانی نکل آتا ہے 

اور اس کپ میں تیز گرم پانی ڈال کر پی لیں

شہد ملا لیں تو زیادہ بہتر ہے

ان شاء اللہ

ایک ہفتے میں ساری علامات ٹھیک

ہوجائںیں گی

👈🏻  گھر میں کوئی  بچہ یا بزرگ جسے

بھوک نہ لگتی ہو اسے کھانے سے  پہلے

کنو کی چائے  پلا دیں پندرہ منٹ بعد وہ کھانا مانگیں گے

👈🏻  اور جسے کھانا ہضم نہ ہوتا ہو 

اسے کھانے کے بعد ایک کپ کنو، مالٹا، موسمی

کی یہ چائے پلا دیجئے آدھے گھنٹے بعد بعد وہ پھر کھانے کو کچھ ڈھونڈ رہے ہونگے

تجربہ شرط ہے

حیرت انگیز طور پر پہلے دن سے آپ کو اس

کی عادت ہوجائے گی..! ہوتی ہے تو ہو جائے

یہ دودھ پتی کٹک چائے کی عادت ختم کرادے گی. 

ہم  گزشتہ پندرہ سال  سے

اپنے مہمانوں کو یہ چائے پلاتے ہیں

🥃  اب تو لوگ اورنج ٹی کی فرمائش لے کر آتے ہیں 

🤝🏻 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

🍊🥃🍊🥃🍊

Clementine is the Enemy of Depression..!  کنو ڈپریشن کا دشمن..!
Clementine is the Enemy of Depression..!  کنو ڈپریشن کا دشمن..!


Post a Comment

Previous Post Next Post