Don't Tell Anyone Your Problems...! It's a Bit Strange, Isn't it? اپنی پروبلم کسی کو نہ بتائیں...! بات زرا عجیب سی ہے نا.؟

Don't Tell Anyone Your Problems...! It's a Bit Strange, Isn't it?
اپنی پروبلم کسی کو نہ بتائیں...! بات زرا عجیب سی ہے نا.؟

کسی کو نہ بتائیں

کا مطلب

ہر کسی کو نہ بتائیں

فرض کیجئے

کوئی معاشی، سماجی

خاندانی یا صحت کا مسئلہ ہے

مسئلہ کوئی بھی ہو

کیسا بھی ہو

صرف

اور صرف 

سوائے

اپنے رب کے

کسی کو نہ بتائیں 

جب  رب کو بتائیں گے

پھر وہاں سے دل میں خیال آئے گا کہ 

اس کا حل کہاں سے ملے گا

اور اس خیال کی جانب رجوع کرنے سے مسئلہ کا حل ملے گا

ان شاء اللہ 

یہ ہی استخارہ کا مفہوم ہے

اپنے مسائل

غیر متعلقہ افراد کو بتانے سے ایسی نیگیٹو انرجی پیدا ہوتی ہے جو مسائل کے حل کی بجائے اور بڑھا دیتی ہے

اس

کے ساتھ ساتھ

اپنی سوچ اور الفاظ

کو مانیٹر کرتے رہیں

منفی خیالات اور الفاظ

کو مثبت سوچ میں بدل دیں

کبھی نا سوچیں یہ

نا ممکن ہے، 

یہ کام اس وقت زیادہ آسان ہوجائے گا جب ایک ڈائری میں ان خیالات اور الفاظ کو تحریر کر لیا جائے

اور ترتیب سے سب سے اوپر سب سے زیادہ پریشان کرنے والے لکھئیے پھر

منفی کو مثبت سے

تبدیل کیجئے

اور ہر روز چیک کیجئے

آپ دیکھیں گے

آہستہ آہستہ

آپ کی سوچ اور گفتگو سے

نیگیٹوٹی کم ہوتی جائے گی مسائل حیرت انگیز طور پر کم اور گم ہوتے جائیں گے 

ان شاء اللہ

اور جو سب سے پہلا

 تحفہ ملے گا..! 

 وہ آپ کی شخصیت میں

نکھار کی صورت میں ہوگا

اللہ کریم

آپ کو خوش رکھے، 

آپ کو خوش دیکھنے والوں کو خوش رکھے

آمین یا رب العالمین

دعا کا طالب

آئیے

سیکھیں،سمجھیں،

عمل کریں اور سکھائیں

Don't Tell Anyone Your Problems...! It's a Bit Strange, Isn't it?  اپنی پروبلم کسی کو نہ بتائیں...! بات زرا عجیب سی ہے نا.؟
Don't Tell Anyone Your Problems...! It's a Bit Strange, Isn't it?  اپنی پروبلم کسی کو نہ بتائیں...! بات زرا عجیب سی ہے نا.؟

Post a Comment

Previous Post Next Post