Gratitude is the Cure for 100 Diseases شُّكْر ١٠٠ امراض کا ١ علاج

Gratitude is the Cure for 100 Diseases
شُّكْر ١٠٠ امراض کا  ١  علاج

شُّكْر الحمداللہ

اللہ رب العالمین

کا شُّكْر ادا کرنا انسان کے 

تمام جسمانی، نفسیاتی امراض کا کامل علاج ہے

قرآن مجید

کی ایک آیت مبارکہ کا مفہوم ہے

" شُّكْر میں زندگی ہے "

" شکر کرنے کے لئے زندگی عطا کی "

انسانی زندگی میں

کبھی نا کبھی ہر شخص

کسی مرض، دکھ، تکلیف

الجھن کا شکار ہو سکتا ہے

یہ ایک حادثے کی طرح ہے

فوری فرسٹ ایڈ دینے کے بعد

ان سب کا مداوہ  مکمل علاج

صرف 

شُّكْر ادا کرنے سے ہوسکتا ہے

اور جیسے چاہیں

جس زبان میں چاہیں

کوئی بھی الفاظ ہوں

بس ہر وقت شُّكْر ادا کیا جائے

شُّكْر الحمداللہ

یا اللہ شکریہ

اس زندگی کا شکریہ

ہر نعمت کا شکریہ

ہر سانس پر شکریہ

ہر ایک گھونٹ پانی کا شکریہ

ہر لقمہ رزق حلال کا شکریہ

سر کے بال سے پاؤں کے ناخن تک

ہر عضو جسم کا شکریہ

مہربان رشتوں کا شکریہ

مشفق احباب کا شکریہ

سر پر موجود چھت کا، 

سواری کا، ایک ایک لباس کا شکریہ

ہر احسان کا شکریہ

ہر محسن کا شکریہ

یا اللہ

شکریہ شکریہ شکریہ

ہر اس نعمت کا شکریہ

جن کا تذکرہ آپ نے

سورہ رحمن میں فرمایا ہے 

ہر وہ نعمت جس کا ادراک ہمارے لئیے

ممکن نہیں

اس کا شکریہ

بادل کا، بارش کا، دریا اور سمندر کا شکریہ شکریہ

پتوں کا، پھولوں کا، پھلوں اور درختوں کا شکریہ

سردی کا، گرمی کا، بہار کا شکریہ 

ہر ایک موسم کا شکریہ

جسم، زمین، کائنات کے ہر نظام کا شکریہ

ادا کرنے کے بعد

اپنے موجودہ مسئلے، دکھ درد پریشانی، بیماری مشکل کو دور کرنے کی عرضی بھی پیش کردیں اور کہیں

یا اللہ

یہ ایک عرض

بھی قبول فرما کر اس

مشکل کو آسانی میں

تبدیل کر دیں

دکھ کو سکھ میں

درد کو راحت میں

بیماری کو صحت میں

بدل دیں

آمین یا رب العالمین

مجھے بھی

اپنی دعاؤں میں

یاد رکھئے گا

Gratitude is the Cure for 100 Diseases  شُّكْر ١٠٠ امراض کا  ١  علاج
Gratitude is the Cure for 100 Diseases  شُّكْر ١٠٠ امراض کا  ١  علاج

Post a Comment

Previous Post Next Post