Double Chin, Sagging Neck Skin
ڈبل چن گردن کی کھال کا لٹک جانا
🔅🔅🔅🔅🔅🔅🔅
عام طور پر
خواتین و حضرات اسے
عمر بڑھنے کے ساتھ
جوڑ کر مطمئین ہوجاتے ہیں
یا چند خواتین اسے
کاسمیٹک پروبلم سمجھتی ہیں
حقیقت کچھ اور ہے
جب ہماری گردن اور خاص طور پر Jaw کے مسلز کمزور ہوجاتے ہیں تب یہ ڈبل چن دوسری تھوڑی نظر آتی ہے
اس کے بعد اگلا مرحلہ دانت ہلنے اور دانتوں کے مسائلِ کا سامنے آتا ہے
کیونکہ انہیں مسلز نے دانتوں کو ہولڈ کر کے رکھا ہوتا ہے
( معزرت کے ساتھ)
تیسرا مرحلہ
خراٹوں کا آتا ہے
جی ہاں
خراٹوں کی چند اور
وجوہات کے ساتھ ساتھ
ڈبل چن بھی ایک بڑی وجہ ہے
90 فیصدلوگ سے ایج پرابلم سمجھ کر اس کے ساتھ زندگی گزار دیتے ہیں
جبکہ
یہ ١٠٠ فیصد قابل علاج ہے
چند آسان ترین علاج عرض کرتا ہوں
🔅 مساج
کوکونٹ آئل سے
5 منٹ گردن اور
Jaw Muscles
کی نیچے سے اوپر
یعنی گردن سے کان کی طرف مالش کی جائے
🔅 ایک حیرت انگیز ایکسرسائز... یہ ہے👇
نیچے والا ہونٹ زرا سا باہر کی طرف نکال کر چھت کو دیکھیں... ایسا دن میں دو بار کیا جائے
ابتدا میں 5 بار سے شروع کریں پھر چند روز میں ایک سیشن 20 بار کیا جائے.
ان شاء اللہ
ایک ماہ میں
یہ ڈبل چن ختم ہوجائے گی
ہمارے لیے اہم بات یہ ہے کہ
دانت مظبوط ہونگے
اور خراٹے تو
پہلے ہفتے میں ہی
چپ ہوجائیں گے
اللہ کریم
صحت و تندرستی کے ساتھ
عمر دراز عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
| Double Chin, Sagging Neck Skin ڈبل چن گردن کی کھال کا لٹک جانا |