If I have My Way, I'll Send You to Jail..! Yes If I have my way, I'll send those who throw banana peels in the trash to jail..!
میرا بس چلے تو جیل بھیج دوں..!
جی ہاں
اگر میرا بس چلے تو
کیلے کا چھلکا کچرے میں پھینکنے والوں کو
جیل بھیج دوں..!
↩ وجہ یہ ہے کہ
بنانا پیل یعنی کیلے کے چھلکے کا اندر والا حصہ
اسکن کے تقریباً سب امراض کا بہترین، اور مفت علاج ہے
❓❓ کیا کیا گنوایا جائے
▪ پمپلز
▪ رنکلز
▪ کیل
▪ چھائیاں
▪ دانے
▪ بلیک ھیڈز
▪ داد
▪ چمبل
▪ ایکزیما
▪ سورائسس
▪ آنکھوں کے گرد ہلکے
▪ دانتوں کی چمک کے لیے
▪ رنگ گورا کرنے کے لئے
▪ زخم کا نشان ہلکا کرتا ہے
▪ قدرتی سن بلاک
▪ مچھر یا کوئی کیڑا کاٹ لے
فوراً لگائیں
❣ غرض جسم پر اسکن کی کوئی بھی تکلیف ہو
سب سے پہلے کیلے کا اندر والا ہلکا پیلا حصہ لگایا جائے
💯 بہترین نتائج کے لئے
دن میں پانچ بار لگائیں
✔ ویسے تو پہلی بار لگاتے ہی آپ کو اس کی اہمیت کا
اندازہ ہو جائے گا
↩ پھر آپ بھی کہیں گے
کیلے کا چھلکا کچرے میں پھینکنے والے کو
جیل بھیج دیا جائے......!
🗞 ہم اسے محفوظ رکھنے کے لیے اخبار میں لپیٹ کر
ڈیپ فریزر میں رکھ دیتے ہیں
بوقت ضرورت چند منٹ باہر رکھتے ہی یہ نرم ہوجاتا ہے
اس کی رنگت زرا ڈارک ہوجاتی ہے مگر فائدہ کم نہیں ہوتا
🍌 کوئی بڑا پس والا دانہ ہو تو اس کا چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ کر وائٹ میڈیکل ٹیپ سے چپکا کر سو جائیں اور صبح حیرت انگیز بہتری دیکھیں
اللہ کریم
ایمان اور صحت کے ساتھ
عمر دراز عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
آئیے
قدرتی لائف اسٹائل
اور نیچرل علاج سیکھیں
| If I have My Way, I'll Send You to Jail..! Yes If I have my way, I'll send those who throw banana peels in the trash to jail..! |