Dry Swimming..! خشکی پر تیراکی..!

Dry Swimming..!
خشکی پر تیراکی..!

بالکل

ویسے ہی ہوتی ہے

جیسے پانی میں تیراکی کرتے ہیں یہ ایک  فکس جگہ

 الٹا لیٹ کر

کی جاتی ہے، 

اس کے

دو بہترین فائدے ہیں

ایک

جو بچے قد بڑھانا چاہیں وہ 

25 سال کے ہونے تک یہ ایکسرسائز جاری رکھیں

دن میں دو بار ضرور کی جائے

فجر کے بعد اور عصر کے بعد

پانچ منٹ سے شروع کیجیئے

آہستہ آہستہ پندرہ منٹ تک بڑھائیں

دوسرا فائدہ

بہت حیرت انگیز ہے

پیٹ پر بڑھی ہوئی چربی

چند ہفتوں میں کم ہوجاتی ہے

پہلے دو چار دن دشوار لگتا ہے

اور شروع میں تو ہر کام دشوار لگتا ہی ہے..! 

ایک ہفتے  میں پریکٹس ہوجائے گی

اور فرق بھی نظر آجائے گا

ایک بات تو

یقیناً آپ کو یاد ہے..؟ 

گھی، آئل سب سے زیادہ

تیزی سے وزن بڑھاتا ہے

اس کے بعد سفید چینی،

گندم کی روٹی 

بیکری کے آئٹم

کولڈ ڈرنک وغیرہ بند کرنے چاہیے

تازہ پھل کچی سبزیوں کا سلاد

بیسن کی روٹی 

مفید ہے

اس کے علاوہ 

کھانے کا ہر لقمہ خوب چبا کر کھائیں

کھانے کے درمیان اور بعد میں ایک گھنٹہ پانی نہ پئیں

قد بڑھانے کے لئے

رسی کودنا بھی بہترین ورزش ہے

خشکی پر تیراکی کے ساتھ ساتھ 

بچوں کو رسی کودنے کی یہ تھیراپی ورزش ضرور کرائی جائے. 

یقین جانیئے

ہینڈسم، اسمارٹ اور خوبصورت

نظر آنا آپ کا پیدائشی حق ہے

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

آئیے

قدرتی لائف اسٹائل

اپنائیں

Dry Swimming..!  خشکی پر تیراکی..!
Dry Swimming..!  خشکی پر تیراکی..!

Post a Comment

Previous Post Next Post