Unique Darling...! This Mind of Ours انوکھا لاڈلہ...! ہمارا یہ دماغ

Unique Darling...!  This Mind of Ours
انوکھا لاڈلہ...! ہمارا یہ دماغ

سارے جسم کا خرچہ ستر روپے

اس اکیلے شہزادے کا تیس روپے

سارے جسم کو

جتنی کیلوریز، آکسیجن اور کولیسٹرول

چاہیئے ہوتا ہے

اس  " 500 گرام  "کے لاڈلے کو

اس کا  30 فیصد چاہیے

اور

اگر نہ ملے تو

شور کر کے سارے گھر کو سر پر اٹھا لیتا ہے

ایسے ایسے کرتب دکھاتا ہے کہ

بس اللہ بچائے

آدھے سے زیادہ جنات 

چڑچڑا پن، بوجھل پن

غصّہ، اداسی ، افسردگی، سستی، دس گھنٹے سو کر بھی

سر بھاری نیند کا بوجھ یہ سب جن بھوت اس کے کارندے ہیں

سب سے پہلے

اس کی ضروریات پوری کر دیں

پھر دیکھیں سارا گھر پرسکون رہے گا

دماغ کی اہم ترین اولین ضرورت آکسیجن ہے

چوبیس گھنٹے میں ایک بار سکون سے بیس منٹ گہرے سانس لینے سے اس کی آکسیجن کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے

اگر یہ مشکل لگے تو

ہر نماز کے بعد پانچ منٹ

یہ بھی نہ ہو سکے تو

ہر گھنٹے میں ایک منٹ کا الارم لگا لیں

ایک سانس 15 سیکنڈ میں مکمل ہونا چاہیئے

یعنی 5 سیکنڈ میں کھینچنا، 5 سیکنڈ روکنا

5 سیکنڈ میں خارج کرنا 

یعنی ایک منٹ چار پانچ گہرے سانس لے کر

آپ یہ ضرورت پوری کر سکتے ہیں

ہوسکے تو

دن میں دو تین بار ایک کاٹن کا رومال گیلا کر کے نچوڑ لیں پھر آنکھوں اور ماتھے پر رکھ لیں اس طرح 

ان شاء اللہ

دماغ کی بنیادی ضروریات 

بھی پوری ہوجائے گی

دماغ پرسکون رہے گا، تو سارا جسم خوش رہے گا

اور ہاں.! 

اس خوشخبری کو رکنے مت دیجئے گا..! 

آگے بڑھاتے رہیں یہ خوشیاں دس گنا ہو کر

واپس لوٹ آئیں گی.

.

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

Unique Darling...!  This Mind of Ours  انوکھا لاڈلہ...! ہمارا یہ دماغ
Unique Darling...!  This Mind of Ours  انوکھا لاڈلہ...! ہمارا یہ دماغ

Post a Comment

Previous Post Next Post