Oil Pulling and Dental and Oral diseases
آئل پللنگ دانتوں اور منہ کے امراض
کے لئے ایک حیرت انگیز
ذاتی تجربہ شئیر کرنا چاہتا ہوں
یہ ڈاکٹر بروس فائف سے سیکھا ہے
جو کوکونٹ آئل پر بیس سے زائد کتابیں لکھ چکے ہیں
ان کی ایک کتاب
مریکل آف کوکونٹ آئل Miracle of Coconut Oil
بیسٹ سیلر بک ہے
ڈاکٹر صاحب
گزشتہ بیس سال سے
کوکونٹ آئل سے بے شمار امراض کا علاج کررہے ہیں
فرماتے ہیں
کوکونٹ آئل کے استعمال سے
انتہائی پیچیدہ امراض ٹھیک ہو سکتے ہیں
ایک علاج
جو میں اور بچے بارہا ٹرائی کر چکے ہیں
وہ ہے
آئل پلنگ Oil Pulling
طریقہ استعمال یوں ہے
دانتوں مسوڑوں یا منہ میں کوئی بھی تکلیف ہو
ایک ٹی اسپون کوکونٹ آئل
منہ میں ڈال کر اسے خوب گھمائیں،
دائیں بائیں، آگے پیچھے دانتوں کے درمیان
اس کا اصل دورانیہ بیس منٹ یے
ابتدا میں مشکل لگے تو
پانچ پانچ منٹ دن میں دو تین بار کیا جائے
آہستہ آہستہ وقت بڑھا کر 20 منٹ تک لے جائیں
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں یہ آئل پلنگ Oil Pulling
منہ اور مسوڑوں کے تمام امراض
سخت جبڑے
ہر قسم کی الرجی
دمہ سانس کے جملہ امراض
ہائی بلڈ پریشر
قبض
آدھے سر کا درد
کالی کھانسی
اگزما ، داد ، چمبل
خون کی کمی
آرتھارایٹس گٹھیا
بخار
گردن توڑ بخار
نیند کی کمی
وغیرہ وغیرہ جیسے
تیس سے زائد امراض کا علاج ہے
یہ منہ کے لاکھوں کروڑوں بیمار کرنے والے بیکٹیریا کو Pull کھینچ کر کے نکال باہر کرتا ہے اسی لیے اسے Oil pulling کہتے ہیں
اس کا فوری اور گارنڈڈ رزلٹ
ٹھیک چار دن بعد سامنے آجاتا ہے
دانت سفید اور چمکدار ہو جاتے ہیں
خود آپ کو ہی نہیں جس جس کو آپ
مسکرا کر دیکھیں گے اسے فرق صاف نظر آئے گا.
😃
سادہ ، آسان اور تقریباً مفت کا علاج ہے
قدرتی ہے اورگینک ہے
بس ٹرائی کرنے کی دیر ہے..!
نتیجہ پہلے سیشن کے بعد
آپ کے سامنے آجائے گا
جب فائدہ ہو جائے
پھر نیک کام کو جاری رکھیں ،
دوست احباب سے بھی شئیر کیجیئے
( " بس ایک احتیاط کرنی ہے کہ یہ آئل حلق میں نا جائے، غرارے نہیں کرنے " )
اللہ کریم
آپ کو صحت کی عظیم ترین نعمت کے ساتھ ساتھ
دنیا اور آخرت کی ہر نعمت ہر آسانی عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
دعا گو اور دعا کا طالب ہوں
| Oil Pulling and Dental and Oral diseases آئل پللنگ دانتوں اور منہ کے امراض |