Want to Relieve Pain..??
درد کو دور کرنا ہے ..؟؟
تو بس آنکھیں بند کیجئے
اور اپنے درد کو غور سے دیکھنے لگ جائیں ..!
درد کو دیکھنا شروع کیجئے..!
جی ہاں
صرف دیکھنا.!
بہت غور سے دیکھنا
پوری توجہ سے دیکھیں
درد کا سائز
درد کا رنگ
درد کی شکل
درد کس طرف سے کس جانب جارہا ہے
بس اسے دیکھیں
شعوری طور پر دیکھیں
دیکھیے
یہ مذاق نہیں ہے
میرا ذاتی طور پر بارها کا تجربہ ہے
درد کو دور کرنے کا لاجواب علاج ہے
سو فیصد کام کرتا ہے
تازہ تازہ درد تو دو منٹ میں بھاگ جاتے ہیں
درد پرانے ہیں تو دن میں پانچ بار
ہر نماز کے فوری بعد کیجئے
جیسے سر کا درد
جب کبھی سر سے پاؤں تک
جسم میں کہیں بھی درد ہو،
اسے دیکھنے لگ جایئں
آنکھیں بند کر کے
گھیرے سانس لیتے ہوئے
دیکھیں کہ
درد کا رنگ کیا ہے ..؟
درد کی شکل کیا ہے ..؟
درد کی موٹائی کیا ہے ...؟
درد کا ایریا کتنا ہے ..؟
گھر میں ہر وقت
ہر فرد کو کوئی درد تو ہوتا ہی ہے
جسمانی درد ، روحانی درد ، جذباتی درد
ماضی کے درد
درد کیسا بھی ہو
صرف آپ کے دیکھنے
اور ذرا مسکرا کر دیکھنے،
ایسے دیکھنے سے
جیسے آپ کوئی میچ ،
کوئی ڈرامہ ،
کوئی فلم دیکھ رہیں ہیں
درد گم ہوجاتا ہے..!
لیکن یہ سب
شعوری طور پر کرنا ہے
آنکھیں بند کر کے دیکھنا ہے
اگر
ابھی بھی شک ہے..؟
تو
ایک بار تجربہ کرنے میں کیا حرج ہی ہے ..؟؟
ابھی اپنے کسی درد
کو ڈھونڈئیے
دیکھئے
اور
دور کیجئے
یہ تھیراپی
نیرو سائنٹسٹ کی
برسوں کی مشترکہ تحقیق کا ثمر ہے
الله کریم
آپ کو
ہر دکھ ، درد ، تکلیف ، صدمے ، سے محفوظ رکهیں
خوش رہیں اور پھر خوشیاں پھیلاتے رہیں
| Want to Relieve Pain..?? درد کو دور کرنا ہے ..؟؟ |