Pain due to Changing Weather..!
بدلتے موسم کے درد..!
جسم کا Barometric pressure
بیرومیٹرک پریشر
عام طور پر خراب موسم کی وجہ سے گرتا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ جسم پر ہوا کا دباؤ کم ہو جاتا ہے
جس کے نتیجے میں ٹشو پھیل جاتے ہیں۔
پھیلا ہوا ٹشو جسم کے اندر دباؤ پیدا کرتا ہے
جس کے نتیجے میں درد ہوتا ہے
جسم کے تقریباً ہر جوڑ میں
تکلیف کا احساس ہوتا ہے
خاص طور پر
آرتھرائٹس کے مریض اس موسم میں
زیادہ پریشان ہوتے ہیں
یقیناً
آپ ان کا علاج جاننا چاہیں گے..؟
ہم نے اپنے اساتذہ سے جو کچھ سیکھا
یعنی قدرتی نیچرل علاج ریمیڈی وہ سب عرض کرتا ہوں
. دھوپ میں بیٹھیں
. گرم پانی سے نہائیں
. زیادہ درد کے مقام پر گرم پانی کی ٹکور کی جائے
. ہیٹنگ پیڈ یا ہاٹ واٹر بوتل سے سکائی مفید ہے
. مساج سارے جسم کی مالش سے بہتر کوئی علاج نہیں
. پانی زیادہ اور نیم گرم پیا جائے
. مچھلی کھائیے تلی ہوئی نہ ہو چند گھنٹے میں اثر دیکھیں
. موسم کی مناسبت سے گرم کپڑے پہنیں
. ادرک، ہلدی ،لہسن قدرتی پین کلر ہیں
. سرخ مرچ کا استعمال بڑھا دیں
. بادی اشیاء بند جس میں پاپے ڈبل روٹی شامل ہے
اوپر بتائی گئی کسی ایک پر
عمل کرتے ہی فوری فرق محسوس ہوگا
جو سب سے آسان لگے وہ شروع کیجئے
سب کی سب ھدایات پر عمل سے
ناقابل یقین رزلٹ ملے گا... ان شاء اللہ
خوش رہیں
اور خوشیاں شئیر کرتے رہیں
| Pain due to Changing Weather..! بدلتے موسم کے درد..! |