The Easiest Way to Reduce Unnecessary Fat...! غیر ضروری چربی کم کرنے کا آسان ترین علاج...!

The Easiest Way to Reduce Unnecessary Fat...!
غیر ضروری چربی کم کرنے کا آسان ترین علاج...!

تائیوان کی چائنا میڈیکل یونیورسٹی نے ریسرچ کی

کہ کون سی چیز

انسانی جسم کی اضافی چربی کو

بغیر ورزش اور ڈائٹنگ سب سے زیادہ تیز اور محفوظ طریقہ سے کم کرتی ہے

بہت سے تجربات کے بعد

وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ

Tomato Juice is

The Best Super Food for Bally fat

ٹماٹر کا جوس

اس کے لئیے سپر فوڈ ہے

جو سب سے زیادہ تیزی سے

پیٹ کی چربی کم کرتا ہے

رزلٹ تو ایک ہفتے میں نظر آجائے گا

لیکن دو ماہ استعمال کرنے کے ناقابل یقین نتائج ہیں

ان شاء اللہ

اس کے علاوہ اس جوس کے 

اتنے فوائد ہیں کہ ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے 

دن میں ایک سے دو گلاس

ناشتے اور دوپہر

کے کھانے سے پہلے پی لیں

جوس بنانے کے لئے

تینوں طریقے ٹھیک ہیں

جوسر،  بلینڈر یا ابال کر چھان لیں 

بلینڈر کے لئے

پہلے چھلکا اتار لیں

بیج نکالنے کی ضرورت نہیں

اچھے نا لگتے ہوں تو الگ کر دیں

ایک وقت میں

تین دن کا جوس نکال کر

ریفریجریٹر میں رکھا جاسکتا ہے

ایک بات بہت اہم ہے

پانی ہو یا کوئی جوس

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پڑھ کر آہستہ آہستہ

چھوٹے چھوٹے گھونٹ سپ لے کر پینا چاہیے

نوٹ

ٹماٹر کا جوس

کسی قسم کی پتھری نہیں بناتا

اس افواہ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

اللہ کریم

صحت کی عظیم ترین نعمت کے ساتھ ساتھ دنیا اور آخرت کی ہر نعمت ہر آسانی عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین

The Easiest Way to Reduce Unnecessary Fat...!  غیر ضروری چربی کم کرنے کا آسان ترین علاج...!
The Easiest Way to Reduce Unnecessary Fat...!  غیر ضروری چربی کم کرنے کا آسان ترین علاج...!

Post a Comment

Previous Post Next Post