Two Major Causes of Allergies in Humans Wheat and Milk
ایک ریسرچ اسٹڈی کے مطابق
انسانوں میں الرجی کی دو بڑی وجوہات
گندم
اور
دودھ
بذات خود یہ دونوں قصور وار نہیں ہیں.
اصل قصوروار اس کے سپلائر گروور اور فارمر ہیں جو کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کے حصول کے لیے ان دونوں کی پیداوار میں کیمیکل والی کھاد زہریلی دوائیں لگا کر گندم،
اور گائے بھینس سے زیادہ دودھ کے لئے ہائی پروٹین غذا کھلا کر، انجیکشن لگا کر زیادہ سے زیادہ دودھ حاصل کرنے کے لیے دودھ کو نقصان دہ بنا رہے ہیں.
کیا ان سے بچنا ممکن ہے..؟
کیا ان کا متبادل دستیاب ہے.؟
جی ہاں!
اللہ کے فضل و کرم سے روٹی بنانے کے لیے
گندم کا صحت مند متبادل
جؤ، مکئ، بیسن، باجرا، مونگ ماش کے آٹے ہیں جو ذرا سی کوشش سے مل سکتے ہیں
اور
ڈیری ملک دودھ کی جگہ
بادام، سویا، جؤ، چاول ،کا دودھ آپ خود گھر میں بنا سکتے ہیں.
بس ذرا سا ذائقہ مختلف ہوگا جو دو چار دن میں اچھا لگنے لگے گا.
پھر یہ کہ صحت کے مقابلے میں ذائقہ کی کیا حیثیت ہے؟
اور ویسے بھی ہم نے
بے حساب گندم کھائی ہے
سال کے 365 دن گندم کی روٹی، پاپے ڈبل روٹی کھا چکے ہیں اب رب العالمین کی دیگر مفید غذاؤں کو بھی چکھنا چاہیے.
اگر گھر میں
فوڈ الرجی کا کوئی مریض ہے
جس کا نزلہ زکام کھانسی
پیٹ کی خرابی ایک عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہی تو صرف ایک ہفتہ گندم اور دودھ
ڈیری ملک بند کر کے دیکھ لیں
مجھے یقین ہے فائدہ ہو گا
جب مفید ثابت ہو تو پھر ان سے احتیاط کیجئے
پاک صاف طیب
قدرتی غذاؤں اور علاج
کی تلاش کے سفر میں ہمارے ساتھ چلیں.
| Two Major Causes of Allergies in Humans Wheat and Milk |