No title

Will your Children Take your Advice...?

آپ کے بچے آپ کی نصیحت مان لیں گے... ؟

جی ہاں

١٠٠ فیصد مانیں گے 

چند باتیں آپ مان لیں..!

پچوں سے صرف پیار نہیں، پیار کا اظہار کیجئے

خوبی پر  اچھے برتاؤ پر  اچھے کام پر

دل کھول کر حوصلہ افزائی کیجیئے

دوسرے بچوں سے تقابل کمپیریسن نہ کریں

بچوں کی بات نظریں ملا کر پوری توجہ سے سنیں

بچوں کے لیئے کوئی ایک گھنٹہ مخصوص کردیں

جس میں صرف ان کی بات سنیں

بچوں کی کامیابیوں کو سیلیبریٹ کریں

اپنے بچوں کے فرینڈز سے  رابطہ  اچھا تعلق رکھیں

ہر بچہ ایک مختلف بچہ ہے، ہر ایک سے اعلیٰ درجے کے نتائج کی توقع نہ رکھیں

ہر نصیحت کسی کہانی کی صورت میں سنائیں

کھانے کی تیاری میں بچوں کو شامل کیجئے

جو بات بچوں سے کی جاسکتی ہے

اس بارے میں ان سے مشورہ کریں 

ان کے ساتھ سیر پر، واک پر جائیں

سب سے آخر میں سب سے اہم بات

کر کے دکھائیں

آپ کے والدین حیات ہیں تو ان کی نصیحت

مشورہ ایڈوائس مان کر بچوں  کو پریکٹیکل

کر کے دکھائیں

اور

اپنے رب کے فرمانبردار بن جائیں

آپ کی اولاد آپ کی ہر اچھی بات خودبخود

مانے گی ١٠٠ فیصد مانے گی

بس آپ تو مان جائیں....!

Will your Children Take your Advice...?
Will your Children Take your Advice...?

Post a Comment

Previous Post Next Post