You are not Sick, you are Thirsty..! آپ بیمار نہیں پیاسے ہیں..!

You are not Sick, you are Thirsty..!
آپ بیمار نہیں پیاسے ہیں..!

خارش ، خشکی ، چھپاکی ، داد 

چمبل ، ایکزیمہ ، الرجی، ریشز۔

آپ اسے کوئی بھی نام دیں ،

اسکن کی ہر تکلیف

ہمیں پکار پکار کر

کہہ رہی ہے :

" میں پیاسی ہوں ، میں پیاسی ہوں ، میں پیاسی ہوں ، مجھے پانی پلاؤ ، میری پانی کی کمی پوری کرو ، میری خشکی دور کرو" 

ایک ایرانی ڈاکٹر  فریدون صاحب

نے اس بارے میں ایک کتاب لکھی ہے، 

کتاب کا نام ہے :

You're not sick

You're thirsty

آپ بیمار نہیں ہیں

آپ پیاسے ہیں..!

وہ لکھتے ہیں :

سر درد ، ایکزیمہ ،  ایستھما دمہ،

خارش، الرجی، آرتھیرائٹس، ڈپریشن، ذیابیطس۔

یہ وہ چند بیماریاں ہیں جو پیاسے رہنے پانی کم پینے کی وجہ سے شروع ہوتی ہیں

مکمل تفصیل ڈاکٹر صاحب کی کتاب سے ضرور پڑھیں۔

آئیے !

آج ایک تجربہ کرتے ہیں ، 

جیسے ہی آپ کو لگے  اب خارش 

شروع ہونے والی ہے فوراً ایک بڑے گلاس میں لیں ، 

اس میں وٹامن سی 

" سی اے سی " والی 

ایک ٹیبلٹ ڈال کر 

ساتھ پورے ایک لیموں کا رس

ملا کر پی لینا ہے 

حیرت انگیز طور پر 

خارش ہو گی ہی نہیں..! 

اگر ہوئی تو  پندرہ منٹ میں رک جائے گی ۔

ہر شخص کو اندازہ ہوتا ہے

اس کی خارش دن کے کس حصے میں شروع ہوتی ہے 

اس وقت سے پہلے پہلے 

یہ نسخہ یہ وٹامن سی اور 

لیموں کے رس والا بڑا گلاس پانی پی لیا کیجئے 

اس کے ساتھ ساتھ

پھلوں کا جوس، دودھ، سبز چائے 

قہوہ، سبزیوں کا سوپ 

جو آپ کو پسند ہے 

دن بھر میں  

 لکوئڈ کی مقدار دگنی کر دیں، 

نہانے کے بعد جسم خشک کر کے 

کوکونٹ آئل ضرور لگایا کیجئے۔ 

ان شا ء اللہ 

آپ سمیت خارش کے ہر مریض کا مسئلہ حل ہو جائے گا 

You are not Sick, you are Thirsty..!  آپ بیمار نہیں پیاسے ہیں..!
You are not Sick, you are Thirsty..!  آپ بیمار نہیں پیاسے ہیں..!

Post a Comment

Previous Post Next Post