A Little Carelessness in Wearing Shoes Can Cause Heel, Ankle, Knee, and Back Pain...!
شوز پہننے میں زرا سی لاپرواہی ایڑی، ٹخنہ، گھٹنے اور کمر کے درد کی وجہ بن سکتی ہے...!
شوز پہننے
میں زرا سی لاپرواہی
ایڑی، ٹخنہ، گھٹنے
اور کمر کے درد کی وجہ بن سکتی ہے...!
آپ نے بھی اکثر دیکھا ہو گا
کچھ لوگ جوتے پہنتے وقت زرا سی لاپرواہی اور سستی کی وجہ سے شوز مکمل نہیں پہنتے
ان کی ایڑی کا کچھ حصہ جوتے سے باہر ہوتا ہے یا ایڑی نے آخری حصے کو موڑ کر اندر دبایا ہوتا ہے
بظاہر عام سی بات
ایڑی، ٹخنہ، گھٹنے ،پھر کمر اور جسم کے سارے جوڑوں کی الائنمنٹ آؤٹ کر دیتی ہے
اور مریض دوائیں کھاتا رہتا ہے
فزیوتھیراپی، مساج کراتا رہتا ہے
لیکن درد ٹھیک نہیں ہوتا عارضی آرام آتا ہے
مکمل فائدہ نہیں ہوتا
اس کا درست علاج
مسئلہ کی اصل وجہ کو سمجھنا اور ٹھیک کرنے میں ہے
شوز، چپل، سینڈل
کی خریداری خوب دیکھ بھال سوچ سمجھ کرنا چاہیے
شوز کا آرام دہ ہونا زیادہ ضروری ہے اس سے کہ صرف فیشن کو فالو کرتے ہوئے شوز کی بجائے درد خرید لائیں
پیروں، گھٹنے، ٹانگ، کمر کے درد میں
مبتلا ہر فرد کو سب سے پہلے اپنے شوز پر دھیان دینا چاہیے
امید ہے صرف آرام دہ شوز پہننے سے
یہ سارے درد ٹھیک ہوجائیں گے
خاص طور پر خواتین کو اونچی ہیل والے شوز کے استعمال سے بچنا لازم ہے ضروری ہے
آج نہیں تو کل کسی تکلیف کا شکار ہوسکتی ہیں
بچوں کو ابتدا سے
شوز خریدنے، پہننے، کی تربیت دی جانی چاہیے
خوبصورتی، پسند کا خیال بھی رکھیں مگر صحت کا خیال رکھنا اولین ترجیح ہونا چاہیے
یہ جسم
ہمارے پاس رب العالمین کی امانت ہے
اس امانت کا خیال رکھنا خود عبادت ہے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو
شوز پہننے میں یہ غلطی کرتے ہیں تو انہیں یہ میسیج ضرور بھیج دیں.
| A Little Carelessness in Wearing Shoes Can Cause Heel, Ankle, Knee, and Back Pain...! شوز پہننے میں زرا سی لاپرواہی ایڑی، ٹخنہ، گھٹنے اور کمر کے درد کی وجہ بن سکتی ہے...! |