Darkness Before the Eyes آنکھوں کے سامنے اندھیرا

Darkness Before the Eyes
آنکھوں کے سامنے اندھیرا

فرش، کرسی یا واش روم سے 

اٹھتے وقت کبھی کبھار 

آنکھوں 

کے سامنے اندھیرا یا 

تارے گھومتے ہوئے نظر آتے ہیں 

یہ کسی بھی ایج میں ہوسکتا ہے 

اس کی سب سے اہم وجہ 

آکسیجن کی کمی ہے 

ایکدم اٹھنے پر خون کا دوران 

پیروں کی جانب بڑھتا ہے 

جس کی وجہ سے 

آنکھوں کے سامنے 

اندھیرا آجاتا ہے 

اس کا بہترین علاج ہے کہ 

دن میں پانچ بار 

پانچ پانچ منٹ گہرے سانس کی ورزش کی جائے 

اسے ہر نماز کے ساتھ جوڑ لیا جائے 

نماز کی ادائیگی کے فوراً بعد 

پانچ منٹ گہرے سانس لیجیے 

یاد رہے 

ایک گہرا سانس 

کم از کم پندرہ سیکنڈ میں مکمل ہوتا ہے 

پانچ سیکنڈ میں کھینچنا 

پانچ سیکنڈ روکنا 

پانچ سیکنڈ میں خارج کرنا 

اس تھیراپی کے ساتھ ساتھ ساتھ  رکوع اور سجدوں کو طویل کرنا بھی بہترین تھیراپی ہے

 جب کبھی فرش کرسی یا 

واش روم سے کھڑے ہونا ہو 

پہلے پانچ گہرے سانس لے لیجیے 

روغن بادام 

کا استعمال بھی اس 

مسئلہ کا اچھا حل ہے 

چند قطرے سر میں ڈال کر 

چند منٹ مساج کی جائے 

ایک ٹی سپون روغن بادام 

ایک گلاس گرم دودھ میں ملا کر پی لیں 

اور ایک قطرہ ناف میں بھی لگائیں 

ان شاء اللہ 

چند روز میں 

آنکھوں کے سامنے آنے والا اندھیرا اور چکروں میں 

کمی آجائے گی 

یہ علاج اور تھیراپی تاحیات 

جاری رکھی جاسکتی ہیں

نوٹ

آکسیجن  اور پانی

انسانی جسم کی اہم ترین ضرورت ہیں

دونوں کی کمی سے بہت سے امراض جنم لیتے ہیں

آکسیجن اور پانی کی ضرورت پوری کرنے سے 

بے شمار امراض دور 

ہوجاتے ہیں 

اللہ کریم 

آپ کو 

صحت و تندرستی 

کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے 

آمین یا رب العالمین 

دعاگو اور دعاؤں کا طالب ہوں 

Darkness Before the Eyes  آنکھوں کے سامنے اندھیرا
Darkness Before the Eyes  آنکھوں کے سامنے اندھیرا

Post a Comment

Previous Post Next Post