Acupressure
آکیو پریشر
〰〰🍃🌿🍃〰〰
کئی ہزار سال سے
آزمودہ طریقہ علاج ہے
جو برصغیر میں دریافت ہوا لیکن چائنا میں پروان چڑھا
اس علاج کے ماہرین
کہتے ہیں کہ انسانی جسم
میں 12 میریڈئین چینل
توانائی کے سفر کرنے کے
12 راستے ہیں
اگر
ان راستوں میں
کوئی رکاوٹ آجائے
تو اس کے قریب کا
جسمانی حصہ بیمار ہو جاتا ہے
جب اس طریقہ علاج سے
وہ رکاوٹ دور کردی جائے
اور انرجی کی روانی ٹھیک ہو جائے تو مرض دور ہوجاتا ہے
جیسے ہمارے گھر کے پنکھے، لائٹ، مشین کو آن آف کرنے کے بٹن الیکٹرک بورڈ پر ہوتے ہیں
اسی طرح
تقریبا تمام امراض کی
تشخیص اور علاج کے بٹن یعنی پوائنٹس
ہمارے ہاتھ اور پیروں میں ہیں
تصویر میں دیکھ کر
مطلوبہ پوائنٹ اپنے
ہاتھوں پیروں میں ڈھونڈئیے
اس پوائنٹ پر اپنے انگوٹھے سے درمیانہ دباؤ ڈالیں یا آئل لگا کر مساج کیجیئے
اور اس دوران گہرے سانس لیتے رہیں
ایک پوائنٹ پر
کم از کم 2 سے 5 منٹ
تک دباؤ ڈالا جاتا ہے
ایک حیرت انگیز بات
جسم میں جہاں بھی تکلیف ہوگی ہاتھ پاؤں کے اسی پوائنٹ پر دباؤ ڈالنے سے درد بھی ہوگا
اور
پہلے دوسرے منٹ میں اس پوائنٹ کا درد ختم ہو جائے گا ساتھ ہی اس تکلیف میں کمی آنے لگے گی
مثلاً کمر درد کے پوائنٹس
انگوٹھے سے شروع ہو کر کلائی تک جاتے ہیں
پروبلم والے پوائنٹ پر
درد محسوس ہوگا اور
اسی پر دباؤ ڈالنے سے کمر درد ٹھیک ہو جائے گا
ان شاء اللہ
اس علاج کے بارے میں مزید
کوئی بات یا کسی بیماری کا پوائنٹ معلوم کرنے کے لیے
واٹس ایپ پر میسیج
بھیج سکتے ہیں
اللہ کریم
آپ کو صحت کی عظیم ترین نعمت کے ساتھ ساتھ
دنیا اور آخرت کی
ہر نعمت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
| Acupressure آکیو پریشر |