Back Pain has Many Causes and a Simple, Proven Treatment.

Back Pain has Many Causes and a Simple, Proven Treatment.
کمر کا درد وجوہات بے شمار اور ایک سادہ، آزمودہ آسان علاج

کمر درد کی

بے شمار وجوہات ہیں

فلحال ہم ایک آسان علاج کی بات کرتے ہیں

گھر میں ہر وقت

کسی نہ کسی کو کمر میں درد رہتا ہے

سب سے پہلے یہ

آزمودہ تھیراپی

ٹرائی کیجیئے

قالین یا دری پر لیٹ کر تصویر کے مطابق

اپنے پاؤں کسی کرسی پر رکھ لیں بالکل 90 ڈگری کی طرح اور ٹھیک 12 منٹ کا الارم لگا دیں، بارہ منٹ سے زیادہ نہیں کرنا اس دوران گہرے سانس لینا ایسا سمجھیں اس علاج کا 50 فیصد ہے

اس کے بعد پانچ منٹ پاؤں نیچے رکھ کر لیٹ کر زرا سا آرام کریں

ان شاء اللہ

پہلے سیشن

پہلے دن سے ہی

آرام آنا شروع ہوجائے گا

ضرورت کے مطابق کرسی والی تھیراپی 

دن میں دو سے پانچ  بار رپیٹ کی جاسکتی ہے

اس کے ساتھ ساتھ

رات کو سوتے وقت

ایک فوم کا تکیہ گھٹنوں کے نیچے رکھیں

اور کروٹ لینے پر

گھٹنوں کے درمیان رکھ لیں

اس طرح ریڑھ کی ھڈی سیدھی رہے گی

کمر کا درد ٹھیک ہوجائے گا 

یہ بیحد آسان طریقہ علاج کمر درد کے علاوہ

 بھی بہت سے امراض کا علاج ہے


Back Pain has Many Causes and a Simple, Proven Treatment.
Back Pain has Many Causes and a Simple, Proven Treatment.

Post a Comment

Previous Post Next Post