Good and Bad Gifts
اچھے برے گفٹ
❄❄❄🎁❄❄❄
کوئی ایسا گفٹ ہے
جو آپ نے برسوں سےسنبھال کر رکھا ہے.؟
یہ آپ کی خوبی ہے یا گفٹ کی. ؟
یقیناً آپ کی خوبی ہے
آپ قدردان ہیں
سمجھدار ہیں
اچھے آرگنائزر ہیں
جب ہی تو اچھی چیزیں اچھے گفٹ سنبھال کر رکھتے ہیں..!
چند سوال اور بھی ہیں
ہم یہ اچھے تحفے سنبھال کر کیوں رکھتے ہیں...؟
اسی لیئے نہ کہ ان سے ہمیں خوشی حاصل ہوتی ہے
▪اچھی یادیں،
▪اچھی باتیں
▪اچھے رزلٹ کارڈز
▪اچھے رشتے
▪اچھے تعلقات
▪اچھی صحت
▪اچھی سی مسکراہٹ
سنبھال کر رکھنا بہت اچھی عادت ہے
لیکن
اس کی بجائے
برے خیال
بری سوچیں
برے روئیے
بری عادات کو سنبھال کر رکھنا بھی آپ کی خامی ہے..!
بالکل ویسے جیسے اچھی چیزوں کو سنبھال کر رکھنا آپ کے اختیار میں ہے
اسی طرح👇🏻
برے خیال، سوچ، رویّہ، شکوہ، الزام، طعنہ، پچھتاوے، نفرت،
اور اس جیسے تمام " برے گفٹ "
کو بھول جانا
ختم کرنا، ڈسٹ بن میں ڈالنا بھی آپ کے اختیار میں ہے..!
اور
یاد رکھئیے
آپ کا دماغ ڈسٹ بن نہیں ہے...!
اس میں زندگی کا کچرا نہیں رکھنا ہے
یہ قیمتی جیولری رکھنے والا جیولری بکس ہے
اس میں صرف قیمتی گفٹ، اچھی یادیں
پوزیٹو سوچ رکھنی ہے
اور یہ زیادہ مشکل نہیں ہے
بس
کنٹرول، آلٹ، ڈیلیٹ کے بٹن ایک ساتھ دبائیں
کچرا صاف کریں
پھر
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
ہمیں بھی اپنی دعا میں یاد رکھیے گا
![]() |
| Good and Bad Gifts اچھے برے گفٹ |
