Control Depression, Fear, Anger, Sadness, Feelings of Weakness in just 5 Minutes...!

Control Depression, Fear, Anger, Sadness, Feelings of Weakness in just 5 Minutes...!
ڈپریشن  خوف غصّہ اداسی احساس کمزوری صرف 5 منٹ میں کنٹرول کیجیئے...!

زندگی میں کبھی نہ کبھی

ایسے لمحات سب پر آتے ہیں

جب اچانک

ڈپریشن، خوف، غصّہ،

اداسی یا احساس کمزوری

کا شکار ہوجاتے ہیں

ایسے میں

سینکڑوں سال کی آزمودہ

 اس آسان جاپانی ٹیکنیک سے

صرف پانچ منٹ میں بغیر کسی دوا کے اپنی اس کیفیت پر قابو پا سکتے ہیں

جب کبھی، جہاں کہیں

 ڈپریشن  محسوس کریں

فوراً اپنے ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ کا انگوٹھا  اس وقت تک پکڑ کر رکھیں جب تک اس جگہ نبض کی ڈھڑکن محسوس نہ ہونے لگے

اس دوران گہرے سانس لینا بہت ضروری ہے.

اسی طرح دونوں ہاتھوں میں یہ عمل ریپیٹ کر لیں

کس کیفیت میں کون سی انگلی

کو ھولڈ کرنا ہے یہ 

تصویر دیکھ یاد کر لیجئے

خاص طور پر اسکول جانے والے بچوں کو ضرور سکھائیں 

کسی بھی امتحان یا مشکل صورتحال میں بوقت ضرورت اس آسان ترکیب سے خود کو پرسکون کرنا سیکھ جائیں

اگر یہ یاد نہ رہے کہ کس موقع پر کون سی انگلی کو دبانا ہے

تو  دونوں ہاتھ کی دس کی دس انگلیوں کو الگ الگ ھولڈ کر لیں

ہر  ایک کو اس وقت تک ھولڈ کیجیئے

جب تک دل کی ڈھڑکن وہاں محسوس نہ ہونے لگے

خود کو یاد رہے

اس کا آسان طریقہ ہے

کسی نہ کسی کو سکھائیں

شئیر کریں

نیکی اور بھلائی کی ہر بات

صدقہ جاریہ ہے

اسے جاری رہنا چاہیے

Control Depression, Fear, Anger, Sadness, Feelings of Weakness in just 5 Minutes...!
Control Depression, Fear, Anger, Sadness, Feelings of Weakness in just 5 Minutes...!

Post a Comment

Previous Post Next Post