You are Very Good, very Intelligent, very Sweet, very Useful, I love you.
آپ بہت اچھے ہیں بہت سمجھ دار ہیں بہت پیارے ہیں بہت کام کے ہیں بہت مفید ہیں مجھےآپ سے پیار ہے ہے محبت ہے
آپ
بہت اچھے ہیں
بہت سمجھ دار ہیں
بہت پیارے ہیں
بہت کام کے ہیں
بہت مفید ہیں
مجھےآپ سے
پیار ہے ہے
محبت ہے
میرے دل میں آپ کے لیے
احترام ہے
شفقت ہے
عزت ہے
زرا یاد کیجئے
جب کبھی کوئی آپ سے یہ الفاظ کہے
یا آپ کے بارے میں ایسے اچھے خیالات رکھے
تو آپ کو کیسا لگتا ہے..؟
یقیناً
اچھا لگتا ہے
سب کو اچھا لگتا ہے
اور
آپ کا رویہ، انداز، کام ان کے لئے پہلے سے
زیادہ بہتر ہو جاتا ہے
بالکل
ایسے ہی اگر آپ
خود اپنی تعریف کریں
اپنے دل، دماغ، اور جسم کے سینتیس ٹریلین سیلز کی
تعریف کریں تو حیرت انگیز طور پر ان کی کارکردگی
پہلے سے کئی گنا زیادہ بہتر ہوسکتی ہے
مائنڈ سائنسس کی دنیا کے ماہرین
اب یہ دریافت کر چکے ہیں کہ آپ کا ایک ایک سیل ہر ایک خلیہ آپ کی بات سنتا ہے، سمجھتا ہے، اور آپ کی
مثبت سوچ کی لہریں ہر ایک خلیہ کو ترو تازہ، صحتمند
کر دیتی ہیں
ماہرین ایسے کامیاب تجربے کر چکے ہیں
جس میں جسم کے بہت سے بیمار، ناکارہ اعضاء
نے دوبارہ کام کرنا شروع کر دیا ہے
ماہرین
بتاتے ہیں
اپنے جسم کے ایک ایک حصے کی
اپنے بچوں کی طرح حوصلہ افزائی کیجیئے
ان سے پیار کیجیئے
ان کی تعریف کریں
ان کا شکریہ ادا کریں
اور اگر
ان میں سے کوئی آپ کی
زیادتی یعنی کھانے پینے، سونے جاگنے
لائف اسٹائل کی وجہ سے بیمار ہو گیا ہے تو
اس سے معافی مانگ لیں
پھر سے دوستی کر لیجئے
اپنی حوصلہ افزائی پر جیسے آپ خوش ہوتے ہیں
ایسے ہی آپ کا دل دماغ، جگر، پینکریاس، گردے
سب خوش ہوجائیں گے
بس ایک بار
صرف ایک بار تنہائی میں بیٹھ کر
ایسا کر کے دیکھ لیں
جسم میں کہیں بھی درد ہو اس جگہ کے سیلز سے
باتیں کیجیئے، انہیں پیار کیجیئے، اور پہلے پانچ منٹ میں
درد میں کمی کا خود مشاہدہ کیجیئے
ان شاء اللہ.
اور ہاں
ان تمام نعمتوں کے خالق و مالک
کا شکر ادا کرتے رہیں
صرف شکر ہی مزید نعمتیں لے کر آتا ہے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
دعاگو اور دعا کا طالب ہوں
![]() |
| You are Very Good, very Intelligent, very Sweet, very Useful, I love you. آپ بہت اچھے ہیں بہت سمجھ دار ہیں بہت پیارے ہیں بہت کام کے ہیں بہت مفید ہیں مجھےآپ سے پیار ہے ہے محبت ہے |
